دنیوی زندگی میں انسان کھانے کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، اِسی لیے ہر انسان کو خوراک کی ضرورت پیش آتی ہے، مگر کچھ کی خوراک عام انسانوں بلکہ خاص انسانوں سے بھی زیادہ ہوتی ہے، جو کہ گمان سے باہر ہوتی ہے، کچھ ایسی ہی مثال اس ویڈیو میں نظر آتی ہے کہ کھانے کے باوجود اُس شخص کا پیٹ نہیں بھرتا اور وہ سال میں صرف ایک مرتبہ عید الاضحی کے موقع پر کھانا پیٹ بھر کر کھاتا ہے، ایک نجی نقریب میں اس نے ۱۰۰ کلو گرام گوشت جمع کرنے کے بعد اُس کو اُبال کر لیمو ڈال کر تین گھنٹے تک مسلسل کھانے کے ساتھ اُس نے ۲۴ کلو گرام گوشت پر مشتمل دو دیگیں ۳۰ کولڈرنک اور ۳ کلو دہی کھاتے ہوئے سیگریٹ بھی استعمال کی۔

1 Response
  1. arifkarim Says:

    حد ہو گئی۔ یہ انسان ہے کہ بھیڑیا


Post a Comment