دل نے آنکھ سے کہا:
دیکھا کرو کم، کیونکہ دیکھتے ہو تم اور تڑپتے ہیں ہم
آنکھ نے دل سے کہا:
اُن کو یاد کرو کم، کیونکہ یاد کرتے ہو تم روتے ہیں ہم
دیکھا کرو کم، کیونکہ دیکھتے ہو تم اور تڑپتے ہیں ہم
آنکھ نے دل سے کہا:
اُن کو یاد کرو کم، کیونکہ یاد کرتے ہو تم روتے ہیں ہم
جسم نے زبان سے کہا
عقلمند کی نصیحت پکڑو اور ہِلا کرو کم
تم جب بھی ہلتی ہو زیادہ پِٹتے ہیں ہم
جسم نے زبان سے کہا
عقلمند پکڑو کی نصیحت اور ہِلا کرو کم
شامت آتی ہے میری جب زیادہ ہِلتی ہو تم