اے خدا جب بھی تیرا آسمان دیکھتا ہوں
اُس میں بسا اِک جہان دیکھتا ہوں
نہ جانے کتنے ہی جہانوں کی سیر کرتا ہوں
کھول کر جب تیرا قرآن دیکھتا ہوں
تیرے احسان کتنے ہیں بندوں پہ
جب بھی سورہٴ رحمٰن دیکھتا ہوں
تُو تو کہتا ہے رگِ جان سے بھی ہوں میں قریب۔۔۔!
پھر پریشان کیوں آج کا انسان دیکھتا ہوں
اُس کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا اے دوست!
تجھ میں اُس کی رحمت کے نشان دیکھتا ہوں
اُس میں بسا اِک جہان دیکھتا ہوں
نہ جانے کتنے ہی جہانوں کی سیر کرتا ہوں
کھول کر جب تیرا قرآن دیکھتا ہوں
تیرے احسان کتنے ہیں بندوں پہ
جب بھی سورہٴ رحمٰن دیکھتا ہوں
تُو تو کہتا ہے رگِ جان سے بھی ہوں میں قریب۔۔۔!
پھر پریشان کیوں آج کا انسان دیکھتا ہوں
اُس کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا اے دوست!
تجھ میں اُس کی رحمت کے نشان دیکھتا ہوں
Post a Comment